Uric Acid Causes Symptoms & Home Remedies

Hyperuricemia or High uric acid levels in the blood stream can lead to a common form of arthritis called gout, has various potential origins:
  • Diet may be a factor. High intake of dietary purine, high-fructose corn syrup, and table sugar can increase levels of uric acid.
  • Serum uric acid can be elevated by reduced excretion via the kidneys.
  • Fasting or rapid weight loss can temporarily elevate uric acid levels.
  • Certain drugs, such as thiazide diuretics, can increase blood uric acid levels by interfering with renal clearance.

Easy way to reduce Uric Acid

Drinking one spoon honey and a spoon of apple juice in one cup of hot water every morning in empty stomach, can reduces uric acid as well as cholesterol and high blood pressure. True cardamom 4, fresh mint leaves 16, 1 small piece of ginger, fennel 1 little spoon. Put all ingredients in 8 cups of water boil until so that it should be 6 cups take a cup in morning, afternoon and evening after eating. It's a two-day diet, use this gourmet for 2 to 3 months.

یورک ایسڈ بڑھنے کی وجوہات
انسانی جسم میں پائے جانے والے بہت سے کیمیائی مادوں میں سے ایک مادہ ہے جو کہ تیزابی خصوصیات رکھتا ہے انسانی جسم میں گرمائش پیدا کرنا اس کا اصل کام ہے۔ کھانے میں کھٹی ، بڑاگوشت اور گہری سبز سبزیاں یورک ایسڈ بڑھانے کا سبب ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ کینسر، جنسی اور پٹھوں کی طاقت کی ادویات، گردوں میں سوزش یا پتھری بھی جسم مین یورک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔ جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جانے کی وجہ سے جسم میں دردیں، جوڑوں خاص طور پر پاؤں، گٹھنوں، ایڑھیوں، ہاتھ اور انگلیوں کے جوڑوں، اور کہنی میں سوجن، جلن اور گرمی بڑھ جاتی ہے۔

یورک ایسڈ کم کرنے کے لیے آسان علاج
روزانہ صبح نہار منہ ایک کپ گرم پانی میں ایک چمچ شہد اور ایک چمچ سیب کا سرکہ ڈال کر پینے سے یورک ایسڈ کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر میں بھی کمی آتی ہے۔

چھوٹی سبزالائچی 4عدد، تازہ پودینہ کے پتے 16 ، ادرک کٹا ہوا1 چھوٹا ٹکڑا، سونف 1چھوٹا چمچ۔ 8 کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ یہ دو دن کی خوراک ہے اس جوشاندے کا استعمال 2 سے 3 ماہ تک کریں۔

اس علاج کے ساتھ ساتھ ہر قسم کا گوشت، پالک، اچار، گرم مصالحہ، ٹماٹر، انڈے اور چنے کی دال سے مکمل اور سختی کے ساتھ پرہیز کرناہے۔